24

گروپ 1پریلمس، تلنگانہ پبلک سرویس کمیشن ہائی کورٹ کی ڈیویثر ن بنچ سے رجوع

حیدرآباد تلنگانہ اسٹیٹ پبلک سرویس کمیشن(ٹی ایس پی ایس سی) نے گروپ 1 کے پریلمس امتحان کی منسوخی کے سلسلہ میں واحد جج کی بنچ کی جانب سے صادر احکام کو ریاستی ہائی کورٹ کی ڈویژن بنچ پر چیلنج کیا۔ واحد بنچ کے جج کے اس ماہ کی 23 تاریخ کوپریلمس امتحان منسوخ کرنے کا فیصلہ دیا تھا جس کے خلاف لنچ موشن پٹیشن دائر کرتے ہوئے اس کی فوری سماعت کی خواہش کی گئی تھی تاہم ہائی کورٹ کی ڈویژن بنچ نے کہا کہ اس کی سماعت منگل کو ہوگی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں