24

برلا نے عید میلاد النبی کے موقع پر لوگوں کو مبارکباد دی

نئی دہلی، لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے عید میلاد النبی کے موقع پر عوام کو مبارکباد دی ہے مسٹر برلا نے آج اپنے پیغام میں کہا، ‘عید میلاد کے موقع پر نیک خواہشات آئیے اس دن ہمدردی، اتحاد اور بھائی چارے کے پیغام کو اپنی زندگیوں میں سمیٹیں انہوں نے کہا، ’’اس موقع پر میں تمام ہندوستانیوں کے لیے امن، رواداری، مہربانی اور سمجھداری کی خواہش کرتا ہوں۔ عید میلاد مبارک ہو!”

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں