31

پارلیمنٹ کے احاطے میں صفائی مہم کا انعقاد کیا گیا

نئی دہلی، ’’سوچھتا پکھواڑا-سوچھتا ہی سیوا 2023 ‘‘ کے تحت کل یعنی 2 اکتوبر کو گاندھی جینتی سے قبل مہاتما گاندھی کو خراج عقیدت پیش کرنے کے موقع پر آج پارلیمنٹ کے احاطے میں صفائی مہم کا انعقاد کیا گیا لوک سبھا کے سکریٹری جنرل اتپل کمار سنگھ نے اس مہم کی قیادت کی۔ اس پروگرام میں لوک سبھا سکریٹریٹ کے سینئر افسران موجود تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں