33

بھارت نے نیپال کو 23 رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

ہانگ زو: بھارت بمقابلہ نیپال کے کوارٹر فائنل کرکٹ میچ میں منگل کو بھارت نے یشسوی جیسوال کی 49 گیندوں میں 100 رنز کی دھماکہ خیز اننگز اور اویش خان اور روی بشنوئی کی مہلک باؤلنگ کی بدولت نیپال کو 23 رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل میں رسائی حاصل کی۔ ہدف کے تعاقب میں نیپال کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں نو وکٹوں پر 179 رنز بنا سکی اور اسے 23 رنز سے شکست کا منہ دیکھنا پڑا۔

کیٹاگری میں : Sports

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں