36

ناروے کے جان فوس کو ادب کا نوبل انعام دینے کا اعلان

سٹاک ہوم: جمعرات کو اعلان کیا گیا کہ ناروے کے ادیب جان فوس کو سال 2023 کے لیے ادب کا نوبل انعام دیا جائے گا۔ فوس کو یہ ایوارڈ ان کے ڈراموں، ناولوں اور بچوں کے لیے لکھی گئی کتابوں کے لیے دیا جا رہا ہے۔انعام دینے والی نوبل لٹریچر کمیٹی کے چیئرمین اینڈرس اولسن نے کہا کہ مسٹر فوس کو نوبل ادب کا انعام دینے کا فیصلہ “نارویجن پس منظر کے ساتھ ان کے شاندار ادبی کاموں کے لیے کیا گیا ہے۔”

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں