41

مودی نے ہندی دِوس کے موقع پر نیک خواہشات کا اظہار کیا

نئی دہلی، وزیراعظم نریندر مودی نے ہند ی دوس کے موقع پر اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کرتے ہوئے کہا ، ’’میرے سبھی پریوارجنوں کو ہندی دوس کی دلی تمنائیں اور نیک خواہشات ۔ میری تمنا ہے کہ ہندی زبان قومی اتحاد ، خیر سگالی اور ہم آہنگی کی ڈور کو لگاتار مضبوط کرتی رہے گی۔‘‘

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں