30

راجناتھ اٹلی اور فرانس کے چار روزہ دورے پر جائیں گے

نئی دہلی، وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ پیر سے اٹلی اور فرانس کے چار روزہ دورے پر ہوں گے۔دورے کے پہلے مرحلے میں وزیر دفاع روم میں اٹلی کے وزیر دفاع گیڈو کریسیٹو سے ملاقات کرنے والے ہیں۔گزشتہ مارچ میں اطالوی وزیر اعظم کے دورہ ہند کے دوران دونوں ممالک کے تعلقات کو اسٹریٹجک شراکت داری کی طرف بڑھا دیا گیا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں