37

مدھیہ پردیش کو نہ صرف وزیراعظم سے تحفہ ملے گا بلکہ ریاست کی ترقی کو بھی نئی رفتار ملے گی:شیوراج

بھوپال، وزیر اعظم نریندر مودی کی آج بھوپال آمد پر مدھیہ پردیش کے وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان نے کہا کہ مسٹر مودی کی مدھیہ پردیش آمد سے نئی امیدوں کی صبح ہوئی ہے۔

ایکس پر پوسٹ کرتے ہوئے، مسٹرچوہان نے کہا کہ مدھیہ پردیش میں وزیر اعظم مسٹر مودی کی آمد سے نئی امیدوں کی صبح ہوئی ہے۔ ریاست کے تمام لوگوں کی طرف سے، وہ دل سے وزیراعظم مودی کا خیرمقدم کرتے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ آج مدھیہ پردیش کو نہ صرف مسٹر مودی سے تحفہ ملے گا بلکہ ریاست کی ترقی کو بھی نئی رفتار اور سمت ملے گی

کیٹاگری میں : state

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں