23

خواتین کی فٹ بال ٹیم اولمپک کوالیفائر سے قبل سعودی عرب میں ٹریننگ کرے گی

نئی دہلی، ہندوستانی سینئر خواتین کی فٹ بال ٹیم 14 اکتوبر کو سعودی عرب روانہ ہوگی تاکہ اس ماہ کے آخر میں ازبکستان میں کھیلے جانے والے ایشین فٹ بال کنفیڈریشن (اے ایف سی) ویمنز اولمپک کوالیفائرز سے قبل تربیتی اور نمائشی دورے پر روانہ ہوسکے۔ (اے آئی ایف ایف) ذرائع نے جمعہ کو بتایا کہ ہندوستانی ٹیم سعودی عرب میں کچھ دوستانہ میچ کھیلے گی اور 23 اکتوبر کو ازبکستان کے لئے روانہ ہوگی۔

کیٹاگری میں : Sports

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں