52

مردوں کی ریس ڈینیئل ابیانو نے جیتی اور خواتین کی دوڑ آیانا نے جیتی

نئی دہلی، راجدھانی دہلی میں اتوار کی صبح کھیلوں اور فٹنس کے لیے منعقد ‘ویدانتا دہلی ہاف میراتھن’ مردوں کے زمرے میں کینیا کے اسٹار رنر ڈینیئل ایبینیو نے اور خواتین کے زمرے میں ایتھوپیا کے الماز آیانا نے ایلیٹ ریس جیت لی۔ آج صبح یہاں مرکزی وزیر کھیل انوراگ ٹھاکر نے ہری جھنڈی دکھائی اور دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ نے جواہر لعل نہرو اسٹیڈیم سے ‘ویدانتا دہلی ہاف میراتھن’ کو ہری جھنڈی دکھائی۔

کیٹاگری میں : Sports

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں