غزہ، فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک (حماس) نے پیر کے روز ان خبروں کی تردید کی ہے کہ اس نے غزہ کی پٹی میں اسرائیل کے ساتھ عارضی جنگ بندی پر اتفاق کیا ہے۔میڈیا رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ مصر کو ساحلی علاقے میں انسانی امداد بھیجنے کی اجازت دی جائے گی۔ غزہ میں ایک گھنٹے کی جنگ بندی کی جائے گی۔
