23

میں غزہ کے ہسپتال میں سینکڑوں افراد کی ہلاکت کے واقعے سے خوفزدہ ہوں: گورٹیس

اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوٹیرس نے بدھ کے روز کہا کہ وہ غزہ میں ایک ہسپتال پر حملے میں سینکڑوں افراد کی ہلاکت کے بعد پریشان ہیں۔ اس کے ساتھ ہی پاکستان کے قائم مقام وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے مطالبہ کیا ہے کہ اسرائیل کو اس جرم کا ذمہ دار ٹھہرایا جائے۔گزشتہ روز غزہ میں ہسپتال پر حملے میں پانچ سو افراد کے مارے جانے کی اطلاعات ہیں۔ 7 اکتوبر کو حماس کے حملے کے بعد سے گنجان آباد علاقوں پر اسرائیل کی بمباری میں قتل عام کا یہ سب سے ہولناک دن ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں