17

کانگریس نے چھتیس گڑھ اسمبلی کے لیے 53 امیدواروں کی دوسری فہرست جاری کی

نئی دہلی: کانگریس نے بدھ کو چھتیس گڑھ اسمبلی انتخابات کے لیے 53 امیدواروں کی دوسری فہرست جاری کی۔آل انڈیا کانگریس کے جنرل سکریٹری کے سی وینوگوپال نے انتخابی کور کمیٹی کی میٹنگ کے بعد آج چھتیس گڑھ کے لیے امیدواروں کی دوسری فہرست جاری کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں