اقوام متحدہ اور اسرائیل کی جانب سے غزہ کی پٹی پر فضائی حملے جاری ہیں۔ اسرائیل کے فضائی حملوں کے باعث غزہ میں ایک تہائی ہسپتال اور نصف سے زائد ہیلتھ کیئر کلینک ایندھن کی کمی کے باعث بند ہو چکے ہیں۔اقوام متحدہ (یو این) کے مطابق یہ معلومات سامنے آئی ہیں۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق غزہ کے ایک تہائی سے زیادہ ہسپتال، یعنی 35 میں سے 12، اور تقریباً دو تہائی ہیلتھ کیئر کلینک (72 میں سے 46) حملوں یا ایندھن کی کمی کی وجہ سے بند ہو چکے ہیں۔
