18

سریش کمار کھنہ نے اٹل بہاری واجپائی آڈیٹوریم کا افتتاح کیا

شاہجہاں پور، اترپردیش حکومت کے وزیر خزانہ اور پارلیمانی امور، سریش کمار کھنہ نے اتوار کو فیتہ کاٹ کر شاہجہاں پور میں ریاستی سیکٹر اسکیم کے تحت بنائے گئے بھارت رتن وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی آڈیٹوریم کا افتتاح کیا۔

کیٹاگری میں : state

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں