108

امریکہ ،تائیوان کو ہتھیار فروخت نہ کرے:چین

بیجنگ، چین نے امریکہ سے دونوں ملکوں کے دو طرفہ تعلقات کو اور نقصان ہونے سے بچنے کےلئے تائیوان کو 33کروڑ کے فوجی آلات فروخت کرنے کی تجویز کو مستردکرنے کی درخواست کی ہے۔
چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان گینگ شویانگ نے منگل کو یہاں پریس کانفرنس میں کہا کہ امریکہ کے ذریعہ تائیوان کو ہتھیار فروخت کرنا بین الاقوامی قانون کے بنیادی اصولوں کی خلاف ورزی ہے اور اس سے چین کی خودمختاری اور سلامتی کے حقوق کو نقصان پہنچے گا اور امریکہ کے ساتھ اس کے تعلقات خراب ہوں گے۔
ی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں