10

اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے سربراہوں کو اسرائیل کا دورہ کرنے کی اجازت نہیں دی گئی

جنیوا، اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق (یو این ایچ سی آر) وولکر ترک کو مشرق وسطیٰ کے پانچ روزہ دورے کے دوران اسرائیل اور فلسطینی علاقوں کا دورہ کرنے کی اجازت نہیں دی گئی۔یو این ایچ سی آر کی ترجمان روینہ شامداسانی نے جمعہ کو یہ اطلاع دی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں