6

بھارت نے آسٹریلیا کو 241 رنز کا ہدف دیا

احمد آباد، کے ایل راہل کے 66 رنز، وراٹ کوہلی کی 54 رنز کی نصف سنچری اور روہت شرما کے دھماکہ خیز 47 رنز کی بدولت ہندوستان نے آئی سی سی ورلڈ کپ کے فائنل میچ میں آسٹریلیا کو جیت کے لیے 241 رنز کا ہدف دیا ہے۔ آسٹریلیا کو آج ٹاس جیتنے کے بعد بھارت کو بیٹنگ کی دعوت دی گئی۔

کیٹاگری میں : Sports

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں