5

ٹائیگر 3 نے پہلے ہفتے میں 220 کروڑ روپے سے زیادہ کی کمائی کی

ممبئی، بالی ووڈ اداکار سلمان خان کی فلم ٹائیگر 3 نے پہلے ہفتے میں 220 کروڑ روپے سے زائد کی کمائی کر لی ہے۔
سلمان خان، کترینہ کیف اور عمران ہاشمی اسٹارر فلم ٹائیگر 3 ہندی، تامل اور تیلگو میں 12 نومبر کو دیوالی کے موقع پر سینما گھروں میں ریلیز کی گئی ہے۔
‘ٹائیگر 3’ کو لے کر شائقین میں کافی کریز ہے۔ ‘ٹائیگر 3’ کو شائقین کی جانب سے کافی پسند کیا جا رہا ہے۔ ‘ٹائیگر 3’ نے پہلے ویک اینڈ کے دوران 148.5 کروڑ روپے کی کمائی کی تھی۔ ٹائیگر 3 نے اپنے پہلے ہفتے میں 220 کروڑ روپے کمائے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں