29

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں

نئی دہلی: بین الاقوامی سطح پر خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے باوجود، گھریلو پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں آج کوئی تبدیلی نہیں ہوئی، جس سے دہلی میں پیٹرول 96.72 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 89.62 روپے فی لیٹر پر رہ گیا۔ کمپنی ہندوستان پیٹرولیم کارپوریشن کے مطابق آج ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ہے۔دہلی میں ان کی قیمتیں یکساں رہنے کے ساتھ، ممبئی میں پٹرول 106.31 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 94.27 روپے فی لیٹر رہا۔
عالمی سطح پر ویک اینڈ پر امریکی کروڈ کی قیمت 2.08 فیصد کمی کے ساتھ 74.38 ڈالر فی بیرل اور لندن برینٹ کروڈ کی قیمت 78.88 ڈالر فی بیرل پر آگئی۔ملک کے چاروں میٹرو میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں حسب ذیل تھیں۔ .. …………………….پیٹرول…………………. .. ڈیزل (روپے فی لیٹر) دہلی……………..96.72…………….89.62ممبئی …… …………… 106.31…………….. 94.27 چنئی…… ……102.73……………………………94.33کولکتہ……… … …106.03…………….92.76

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں