28

کرینہ کپور سنگھم اگین میں کام کریں گی!

ممبئی، بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور فلم سنگھم اگین میں کام کرتی نظر آسکتی ہیں۔
معروف ہدایت کار روہت شیٹی نے سنگھم اگین کی شوٹنگ شروع کر دی ہے۔ اس فلم کے ذریعے اجے دیوگن سنگھم کے طور پر واپس آئیں گے، ان کے ساتھ رنویر سنگھ سمبا اور اکشے کمار سوریاونشی کے طور شامل ہوں گے۔
چرچاہے کہ ہیں کہ کرینہ کپور سنگھم ریٹرنس کے اپنے ٹریک کو جاری رکھتے ہوئے، اجے دیوگن کی بیوی کا کردار ادا کرنے کے لیے واپس سنگھم فرنچائجی میں واپس آگئی ہیں۔ وہ فلم میں ایک بہت ہی اہم کردار ادا کرتی نظر آئیں گے۔سنگھم اگین کی شوٹنگ اگلے چھ مہینے کے عرصے میں ہندوستان اور بیرون ملک میں کی جائے گی۔اس فلم میں ارجن کپور ولن کا کردار ادا کریں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں