12

پٹرول ڈیزل کی قیمتیں مستحکم

نئی دہلی ، سرکاری تیل کمپنیوں نے اتوار کے روز پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں کی ہے۔
ہفتے کے روز دونوں ایندھن کی قیمتوں میں کمی کی گئی تھی۔
پٹرول کی قیمت 11 سے 14 پیسے اور ڈیزل کی قیمت میں 12 پیسے کمی کی گئی تھی-

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں