9

متحدہ عرب امارات :کورونا کے مزید 674 نئے کیسز

دبئی ،متحدہ عرب امارات (یواے اے ) میں کورونا وائرس متاثرہ مریضوں کی تعداد مزید 674 سے بڑھ کر 80940 ہوگئی ہے ۔
وزارت صحت نے بتایا کہ اسی عرصہ کے دوران 654 مریض شفایاب ہوئے ہیں اور اب تک مجموعی طور پر 70635 مریضوں کو اسپتالوں سے فارغ کردیا گیا ہے۔ مزید دو مریضوں کی ہلاکت کے ساتھ ہلاک شدگان کی مجموعی تعداد 401 تک جا پہنچی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں