17

ٹیبل ٹینس کے لئے قومی تربیتی کیمپ کو منظوری

نئی دہلی،اسپورٹس اتھارٹی آف انڈیا (ایس اے آئی) نے ٹیبل ٹینس کے لئے قومی تربیتی کیمپ کو منظوری دے دی ہے۔
یہ کیمپ 28اکتوبر سے 8دسمبر تک سونی پت میں منعقد ہوگا۔
اس کیمپ میں گیارہ کھلاڑی (پانچ مرد، چھ خواتین) اور چار اسسٹنٹ ملازم شامل ہوں گے-

کیٹاگری میں : Sports

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں