32

راجستھان کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا انتخاب

دبئی ،رائل چیلنجرز بنگلور کے کپتان وراٹ کوہلی نے اتوار کو یہاں دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں آئی پی ایل 2020 کے 44 ویں میچ میں ایم ایس دھونی کی زیر قیادت چنئی سپر کنگز کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا انتخاب کیا ہے راجستھان نے اپنی پلئینگ الیون میں ایک تبدیلی کی ہے اور آل راؤنڈر معین علی کو اس میچ کے لئے بائیں ہاتھ کے فاسٹ بولر اسورو اڈانا کی جگہ شامل کیا ہے۔
دوسری طرف چنئی نے اپنی پلئینگ الیون میں دو تبدیلیاں کیں ۔
مچل سینٹنر اور منو کمار (آئی پی ایل ڈیبیو )کو اس اہم میچ کے لئے جوش ہیزل ووڈ اور شاردل ٹھاکر کی جگہ شامل کیا-

کیٹاگری میں : Sports

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں