14

روپیہ 23 پیسے کمزور

ممبئی، دنیا کی دوسری بڑی کرنسیوں کی باسکیٹ میں میں ڈالر کی مضبوطی اور کے گھریلو اسٹاک مارکیٹ کے سرخ نشان پر رہنے دباؤ میں پیر کے روز انٹر بینکنگ کرنسی مارکیٹ میں روپیہ 23 پیسے کمزور ہوکر 73.84 روپے فی ڈالر پر آگیا۔
گھریلواسٹاک مارکیٹ کی کمزور شروعات اور ڈالر کی مضبوطی سے ہندوستانی کرنسی پر پورے کاروبار کے دوران دباؤ بنا رہا ۔
روپیہ 16 پیسے کمزور ہو کر 73.77 روپے فی ڈالر پر کھلا ۔ کاروبار کے دوران 88 73 روپے فی ڈالر کے دن کی نچلی سطح اور73.69 روپے فی ڈالر کی بلند ترین سطح کے درمیان تھا ۔ آخر میں گزشتہ روز کے بنسبت23 پیسے کمزور ہو کر 73.84 روپے فی ڈالر پر بند ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں