53

مالن کی نصف سنچری،انگلینڈ کا ٹی 20 سیریز پر قبضہ

پرل،ڈیوڈ مالن (55) کی شاندار نصف سنچری سے اتوار کے روز انگلینڈ نے جنوبی افریقہ کو دوسرے ٹی 20 میچ میں چار وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں 2-0 کی ناقابل شکست برتری حاصل کرلی۔
نوبی افریقہ نے مقررہ 20 اوور میں چھ وکٹ پر 146 رنز کا اسکور بنایا اور انگلینڈ نے 19.5 اوورز میں چھ وکٹ پر 150 رنز کا ہدف حاصل کر کے میچ اورسیریز اپنے نام کرلی۔
’ پلیئرآف دی میچ‘ بننے والے مالن نے 40 گیندوں پر سات چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے 55 رنز کی شاندار اننگز کھیلی-

کیٹاگری میں : Sports

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں