14

کویت کے وزیر اعظم نے امیر کو استعفیٰ پیش کردیا۔

ماسکو ، کویت کے وزیر اعظم صباح خالد الحمد الصباح نے بدھ کو اپنا استعفیٰ ملک کے امیر نواف الاحمد الجبار الصباح کو پیش کردیا۔
سرکاری نیوز ایجنسی کنا نے اطلاع دی ہے کہ مسٹر الصباح نے اپنا استعفیٰ پیش کیا ہے۔ حکومت کویت کے اراکین نے پارلیمنٹ کے ساتھ اختلافات کے سبب اجتماعی طور سے استعفیٰ دے دیا ہے۔
واضح ر ہے کہ اراکین پارلیمنٹ نے کابینہ کی تشکیل سمیت متعدد امور پر وزیر اعظم سے سوال کرنے کے لئے تحریک پیش کئے جانے کے کئی دنوں بعد یہ قدم اٹھایا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں