افغانستان میں مسجد میں فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق، متعدد زخمی
On
کابل، افغانستان (اے پی پی) افغانستان کے مغربی صوبے ہرات کی ایک مسجد میں حملہ آوروں نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
وزارت داخلہ کے ترجمان مفتی عبدالمتین قانی نے منگل کو 'ایکس' پر لکھا کہ پیر کی شام ضلع گوزارہ کے علاقے شاہرک میں ایک حملہ آور نے مسجد میں نماز ادا کرنے والے لوگوں پر اچانک فائرنگ شروع کردی۔ چھ افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔
About The Author
Latest News
ویمن کمیشن نے بیبھاو کمار کے گھر پر نوٹس چسپاں کیا۔
17 May 2024 20:06:51
نئی دہلی: خواتین کے قومی کمیشن نے راجیہ سبھا کی رکن سواتی مالیوال پر حملہ کرنے والے دہلی کے وزیر...