پدم ایوارڈز کے لیے نامزدگی کا عمل شروع

پدم ایوارڈز کے لیے نامزدگی کا عمل شروع

نئی دہلی: اگلے سال یوم جمہوریہ کے موقع پر اعلان کیے جانے والے پدم ایوارڈز کے لیے آن لائن نامزدگیوں اور سفارشات کا عمل بدھ سے شروع ہوا اور 15 ستمبر تک نامزدگی کی جا سکتی ہے۔
وزارت داخلہ نے آج ایک ریلیز جاری کرتے ہوئے کہا کہ ان ایوارڈز کے لیے نامزدگی اور سفارشات وزارت کی ویب سائٹ پر نیشنل ایوارڈ پورٹل پر آن لائن کی جا سکتی ہیں۔

About The Author

Advertisement

Latest News