مہاراشٹر ڈے پر شیئر اور کرنسی مارکیٹ بند

مہاراشٹر ڈے پر شیئر اور کرنسی مارکیٹ بند

ممبئی: یوم مہاراشٹر کے موقع پر اسٹاک مارکیٹ اور انٹربینک کرنسی مارکیٹ میں آج تعطیل تھی، جس کی وجہ سے کوئی کام نہیں ہوسکا۔
ملک کی بڑی اسٹاک مارکیٹوں بی ایس ای اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس ای) کے ساتھ ساتھ انٹربینک کرنسی مارکیٹ بھی بند رہی، تاجروں کا کہنا ہے کہ اب جمعرات سے معمول کا کام ہوگا۔

About The Author

Advertisement

Latest News