سوریا کی فلم 'کنگوا' کا نیا پوسٹر جاری

سوریا کی فلم 'کنگوا' کا نیا پوسٹر جاری

ممبئی، جنوبی ہند کی فلموں کے سپر اسٹار سوریا کی آنے والی فلم 'کنگوا' کا نیا پوسٹر جاری کر دیا گیا ہے۔
فلم کنگوا کے پوسٹر میں سوریا کے کردار کے ماضی اور حال کی جھلک ملتی ہے، پوسٹر کو شیئر کرتے ہوئے میکرز نے لکھا، جہاں کل اور آج ٹکراتے ہیں، وہیں فلم 'کنگوا' میں سوریا پیروماچی کا نیا مستقبل شروع ہوتا ہے۔ جزیرے کے طاقتور جنگجو کانگا عرف کانگووا کا کردار ادا کرتا ہے۔ بوبی دیول اودھیرن نامی ولن کا کردار ادا کریں گے۔ ان کے علاوہ اس فلم میں دیشا پٹانی، جگپتی بابو جیسے ستارے بھی ہیں، اس فلم کو شیوا نے ڈائریکٹ کیا ہے۔ فلم رواں سال ریلیز کی جائے گی۔

About The Author

Advertisement

Latest News