نوجوانوں کو مفت راشن کی نہیں روزگار کی ضرورت ہے: آکاش آنند
On
کوشامبی، بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) کے کنوینر آکاش آنند نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) حکومت کو نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ نوجوانوں کو روزگار کے بجائے مفت راشن دے کر حکومت ہر سال تقریباً ڈھائی لاکھ روپے کا دھوکہ دے رہی ہے۔
کوشامبی لوک سبھا حلقہ کی چیل تحصیل کے مرت گنج قصبے میں ایک انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے، مسٹر آنند نے کہا، "بی جے پی حکومت ہر سال آپ کو 12،000 روپے کا مفت راشن بانٹ کر آپ کو ڈھائی لاکھ روپے کا دھوکہ دے رہی ہے۔ عوام پر عائد ٹیکس کے پیسے سے راشن دیا جاتا ہے۔
About The Author
Latest News
تبو امریکی سیریز ڈیون: پروپیسی میں کام کریں گی۔
14 May 2024 16:31:17
ممبئی: بالی ووڈ کی معروف اداکارہ تبو امریکی سیریز ڈیون: پروپیسی میں کام کرتی نظر آسکتی ہیں۔بالی ووڈ میں چہ...