لبنان کے جنوبی صوبے میں اسرائیلی ڈرون حملہ، تین صحافی ہلاک
On
لبنانی طبی اور فوجی ذرائع نے شنہوا کو بتایا کہ ایک اسرائیلی ڈرون نے حسبیا شہر کے مغربی کنارے پر ایک چھوٹے سے ہوٹل پر میزائل داغے۔ جس میں تین صحافی جاں بحق اور تین زخمی ہوئے۔ انہوں نے کہا، "سول ڈیفنس اور لبنانی ریڈ کراس نے ملبہ ہٹایا، تین لاشیں نکالیں اور تین زخمیوں کو حسبایا کے سرکاری اسپتال لے گئے۔"
About The Author
Latest News
انڈا پروٹین کا خزانہ ہے
02 Jan 2025 19:49:51
اکثر لوگ زیادہ کام نہیں کر پاتے جس کی وجہ تھکاوٹ اور کمزوری ہوتی ہے۔ پروٹین کی کمی: اکثر لوگ...