اگنیور بھرتی 24 دسمبر سے

اگنیور بھرتی 24 دسمبر سے

 

فوج میں بھرتی ہونے کے خواہشمند نوجوانوں کے لیے خوشخبری، ہندوستانی فوج 24 دسمبر سے 5 جنوری کے درمیان مغربی اتر پردیش کے سہارنپور کے امبیڈکر اسٹیڈیم میں اگنیور بھرتی ریلی کا اہتمام کرے گی۔

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ ایڈمنسٹریشن ڈاکٹر ارچنا دویدی کی صدارت میں کلیکٹریٹ واقع نئے آڈیٹوریم میں اگنیور بھرتی کی تیاریوں کے سلسلے میں متعلقہ افسران اور فوجی افسران کے ساتھ میٹنگ ہوئی۔

About The Author

Latest News