ویتنام کی فضائیہ کا طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ لاپتہ

ویتنام کی فضائیہ کا طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ لاپتہ

 

ہنوئی: ویتنام کی فضائیہ کا یاک 130 جنگی تربیتی طیارہ وسطی صوبہ بن ڈنہ میں گر کر تباہ ہوگیا اور اس کے دو پائلٹ لاپتہ ہیں۔
یہ معلومات بدھ کے روز ویتنام کے میڈیا نے دی۔
وی این ایکسپریس اخبار کے مطابق 940ویں ویتنامی ایئر فورس رجمنٹ کا روسی ساختہ یاک 130 فنی خرابی کے باعث مقامی وقت کے مطابق صبح 10:30 بجے پھو کیٹ ایئرپورٹ سے 15 کلومیٹر دور پہاڑی علاقے میں گر کر تباہ ہوگیا۔

About The Author

Latest News