تیجس مارک 1A کے لیے ایئر فورس کے ساتھ ابھی تک معاہدہ نہیں ہوا: HAL

تیجس مارک 1A کے لیے ایئر فورس کے ساتھ ابھی تک معاہدہ نہیں ہوا: HAL

نئی دہلی: ڈیفنس PSU ہندوستان ایروناٹکس لمیٹڈ (HAL) نے جمعہ کو واضح کیا کہ 97 تیجس مارک 1A لڑاکا طیاروں کی خریداری سے متعلق فضائیہ کے ساتھ معاہدے پر ابھی تک دستخط نہیں ہوئے ہیں۔
ایچ اے ایل نے یہ وضاحت اس معاہدے کو لے کر میڈیا میں آنے والی خبروں کے بعد دی ہے۔ ایچ اے ایل نے کہا ہے کہ ابھی تک اسے اس سلسلے میں وزارت دفاع سے صرف درخواست برائے تجویز (RFP) موصول ہوئی ہے اور فضائیہ کے ساتھ خریداری کا کوئی معاہدہ نہیں ہوا ہے۔

About The Author

Advertisement

Latest News