امریکہ کی یونیورسٹیوں میں احتجاج، 2000 سے زائد افراد گرفتار

امریکہ کی یونیورسٹیوں میں احتجاج، 2000 سے زائد افراد گرفتار

واشنگٹن: امریکا کی 30 سے ​​زائد یونیورسٹیوں اور کالجوں میں جمعرات کو جنگ مخالف مظاہروں میں پولیس کے کریک ڈاؤن کی وجہ سے شدت آگئی اور ملک بھر میں 2000 سے زائد افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔
یونیورسٹی آف کیلیفورنیا، لاس اینجلس (UCLA) پولیس کے مطابق، جمعرات کو کیمپس میں فلسطینی حامی احتجاجی کیمپ میں 2,000 سے زائد افراد کو گرفتار کیا گیا جب انہوں نے درخواستوں کے باوجود علاقہ چھوڑنے سے انکار کر دیا۔

About The Author

Advertisement

Latest News