#Draft: Add Your Title

#Draft: Add Your Title

اسٹاک ہوم: سویڈن کی دوا ساز کمپنی AstraZeneca کی کورونا ویکسین کے مضر اثرات پر دنیا بھر میں ہنگامہ آرائی کے بعد کمپنی نے عالمی سطح پر Covishield اور Vaxjavria کی ویکسین واپس لینے کا اقدام کیا ہے۔
اس برطانوی دوا ساز کمپنی نے اعتراف کیا تھا کہ ان کی Covishield ویکسین کے نادر اثرات ہو سکتے ہیں۔ فارما کمپنی نے اعتراف کیا ہے کہ ان کی Covishield ویکسین بہت سے غیر معمولی معاملات میں خون کے جمنے اور پلیٹلیٹ کی کم تعداد کا سبب بھی بن سکتی ہے۔
ہندوستان میں سیرم انسٹی ٹیوٹ کے ذریعہ Covishield کے نام سے تیار کردہ ویکسین AstraZeneca کا وہی فارمولا ہے۔

About The Author

Related Posts

Advertisement

Latest News