ملک میں یکساں آبادی کی پالیسی بنانا ضروری ہے: وی ایچ پی

ملک میں یکساں آبادی کی پالیسی بنانا ضروری ہے: وی ایچ پی

نئی دہلی، وشو ہندو پریشد (وی ایچ پی) نے اقتصادی مشاورتی کونسل کی آبادی کے اعداد و شمار کی رپورٹ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ملک میں یکساں آبادی کی پالیسی کا مطالبہ کیا ہے۔
وی ایچ پی کے ترجمان ونود بنسل نے آج یہاں ایکس پر اپنی پوسٹ میں کہا، "اقتصادی مشاورتی کونسل کی رپورٹ کے مطابق، جہاں ہندوستان میں ہندو آبادی میں 7.82 فیصد کمی آئی ہے، وہیں مسلمانوں کی آبادی میں 43.15 فیصد اضافہ ہوا ہے۔"

About The Author

Advertisement

Latest News