کسانوں کو نئی ٹیکنالوجی کے ذریعہ کاشتکاری کرکے روزگار پیدا کرنا چاہئے: وجے سنہا

کسانوں کو نئی ٹیکنالوجی کے ذریعہ کاشتکاری کرکے روزگار پیدا کرنا چاہئے: وجے سنہا

سمستی پور، بہار: سمستی پور ضلع میں ڈاکٹر راجندر پرساد سنٹرل ایگریکلچرل یونیورسٹی، پوسا میں ہفتہ سے تین روزہ کسان میلہ شروع ہوا۔ بہار کے نائب وزیر اعلیٰ وجے کمار سنہا نے میلے کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں

سمستی پور، بہار: سمستی پور ضلع میں ڈاکٹر راجندر پرساد سنٹرل ایگریکلچرل یونیورسٹی، پوسا میں ہفتہ سے تین روزہ کسان میلہ شروع ہوا۔
بہار کے نائب وزیر اعلیٰ وجے کمار سنہا نے میلے کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کسانوں کو نئی ٹیکنالوجی کے مطابق کاشتکاری کرنے پر زور دیا اور کہا کہ کسانوں کو چاہیے کہ وہ ہندوستان کی روایتی کھیتی کو اپنائیں اور اس کے ذریعے روزگار پیدا کریں۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی قیادت میں قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے) حکومت بہار کو ایک ترقی یافتہ ریاست بنانے کے لیے پرعزم ہے۔

About The Author

Related Posts

Advertisement

Latest News