مودی کے جھوٹ کی بازگشت سے ترقی کی گاڑی رک گئی: راہل گاندھی
On
نئی دہلی، کانگریس رہنما راہول گاندھی نے کہا ہے کہ مودی حکومت کے 10 سالہ دور میں ریڈیو اور ٹی وی کے ذریعے صرف جھوٹ ہی نشر اور پروپیگنڈہ کیا گیا اور ترقی کا پہیہ رک گیا ہے۔
مسٹر گاندھی نے کہا کہ ’’جھوٹ کی آواز ٹی وی اور ریڈیو پر ہر طرف گونجتی رہی، ترقی کے پہیے رک گئے، ’’ترقی کی گاڑی‘‘ رک گئی، تبدیلی کی پکار سنو، کانگریس کو چنو۔
About The Author
Latest News
ہاردک پانڈیا کی بونگ کا اثر ممبئی کی کارکردگی پر پڑا: مارک باؤچر
18 May 2024 19:34:22
ممبئی، ممبئی انڈینز کے ہیڈ کوچ مارک باؤچر نے اعتراف کیا ہے کہ انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں...