چین نے امریکہ کی جانب سے بیلسٹک میزائل نصب کرنے کے فیصلے پر شدید احتجاج کیا ہے۔
On
بیجنگ، چین نے جمعرات کو ایشیا پیسفک خطے میں درمیانے فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائلوں کی تنصیب کے امریکی فیصلے پر احتجاج کا اظہار کیا ہے۔
وزارت دفاع کے ترجمان وو کیان نے آج کہا کہ اس ماہ کے شروع میں امریکی فوج پیسفک کے ترجمان کے ذریعے یہ انکشاف ہوا تھا کہ امریکہ اس سال کے آخر تک ایشیا پیسیفک میں درمیانے فاصلے تک مار کرنے والا میزائل سسٹم نصب کرنے جا رہا ہے۔
About The Author
Latest News
ہاردک پانڈیا کی بونگ کا اثر ممبئی کی کارکردگی پر پڑا: مارک باؤچر
18 May 2024 19:34:22
ممبئی، ممبئی انڈینز کے ہیڈ کوچ مارک باؤچر نے اعتراف کیا ہے کہ انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں...