اتوار سے پہلی ہاکی انڈیا جونیئر انٹر زون چمپئن شپ

اتوار سے پہلی ہاکی انڈیا جونیئر انٹر زون چمپئن شپ

 

نئی دہلی، پہلی ہاکی انڈیا جونیئر مین اینڈ ویمن انٹر زون چمپئن شپ اتوار سے شروع ہوگی جس میں مردوں کے زمرے کی میزبانی لکھنؤ کرے گی جبکہ خواتین کے زمرے کے میچ رانچی میں کھیلے جائیں گے۔
لکھنؤ کے پدم شری محمد شاہد سنتھیٹک ہاکی اسٹیڈیم میں مردوں کے زمرے میں پول اے میں نارتھ زون، ویسٹ زون اور ایس اے آئی بال کے درمیان مقابلہ ہوگا جبکہ پول بی میں ساؤتھ زون، ایسٹ زون اور ایس اے آئی شکتی کی ٹیمیں شامل ہیں۔

About The Author

Latest News