خلائی جہاز سٹار لائنر بحفاظت زمین پر اترا۔

خلائی جہاز سٹار لائنر بحفاظت زمین پر اترا۔

 

نیویارک: بوئنگ کا اسٹار لائنر خلائی جہاز بین الاقوامی خلائی اسٹیشن (آئی ایس ایس) سے تقریباً چھ گھنٹے کے سفر کے بعد ہفتے کی صبح امریکی ریاست نیو میکسیکو میں اترا۔
اس خلائی جہاز میں کوئی مسافر سوار نہیں تھا، کیونکہ دو خلابازوں کو تکنیکی خرابی کی وجہ سے اگلے سال تک خلا میں رہنا پڑا۔ بغیر عملے کے خلائی جہاز جمعہ کو مشرقی وقت کے مطابق صبح 6:04 بجے خود بخود ISS سے الگ ہو گیا اور ہفتے کے روز مشرقی وقت کے مطابق تقریباً 12:01 بجے نیو میکسیکو میں وائٹ سینڈز اسپیس ہاربر پر اترا۔

About The Author

Latest News