منی پور کے جیری بام ضلع میں تازہ تشدد، پانچ ہلاک

منی پور کے جیری بام ضلع میں تازہ تشدد، پانچ ہلاک

 

ہفتہ کو منی پور کے امپھال کے جیریبام ضلع میں مشتبہ کوکی عسکریت پسندوں کے حملے میں پانچ افراد ہلاک ہو گئے۔
پولیس نے یہ اطلاع دی کہ ایک شخص اپنے ہی گھر میں مارا گیا اور گاؤں والوں کی حفاظت کرنے والا ایک اور شخص بھی مارا گیا۔ دونوں کی موقع پر ہی موت ہو گئی۔ گاؤں کے محافظوں نے متحد ہو کر عسکریت پسندوں کا پیچھا کیا اور ان میں سے تین کو گولی مار دی۔
کوکی دہشت گرد یکم ستمبر سے لوگوں پر حملوں کے لیے طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائل اور ڈرون کا استعمال کر رہے ہیں۔ جس کے پیش نظر تمام تعلیمی ادارے بند کر دیے گئے ہیں۔
کوکی عسکریت پسندوں کے تازہ ترین حملوں کا نشانہ 16 افراد جن میں میتی کمیونٹی کے پانچ افراد اور دو نوجوان لڑکیاں شامل ہیں۔

About The Author

Latest News