مادھبی نے اصول توڑ کر اقتدار کا غلط استعمال کیا: کانگریس

مادھبی نے اصول توڑ کر اقتدار کا غلط استعمال کیا: کانگریس

 

نئی دہلی، کانگریس نے کہا ہے کہ SEBI کے سربراہ مادھبی پوری بوچ نے قواعد کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ذاتی سطح پر ناجائز فائدہ اٹھایا ہے، کانگریس کے میڈیا اور پبلسٹی ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ پون کھیرا نے ہفتہ کو یہاں پارٹی ہیڈکوارٹر میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا SEBI کے سربراہ مادھبی پوری بوچ نے ذاتی فائدے کے لیے اختیارات کا غلط استعمال کیا ہے اور قوانین کو توڑا ہے۔ اس کی پرتیں 2 ستمبر سے مسلسل بے نقاب ہو رہی ہیں اور اس نے کس طرح ملک کے عوام کو دھوکہ دیا۔

About The Author

Latest News