بی جے پی حکومت میں بدعنوانی عروج پر: اکھلیش

بی جے پی حکومت میں بدعنوانی عروج پر: اکھلیش

 

لکھنؤ: سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے صدر اکھلیش یادو نے جمعہ کو کہا کہ بی جے پی حکومت میں بدعنوانی اپنے عروج پر ہے۔
مسٹر یادو نے کہا کہ اس حکومت کی ہر اسکیم میں بدعنوانی کی کہانی چھپی ہے۔ ہر اسکیم میں بجٹ کی لوٹ مار ہے۔ حکومت میں اوپر سے نیچے تک ہر کوئی اس لوٹ مار میں ملوث ہے۔ بی جے پی حکومت کی کمیشن چھیننے اور لوٹ مار کی وجہ سے مہنگائی بڑھ رہی ہے۔

About The Author

Latest News