غلط معلومات سے قوم کے تانے بانے کو نقصان پہنچتا ہے: دھنکھر

غلط معلومات سے قوم کے تانے بانے کو نقصان پہنچتا ہے: دھنکھر

 

نئی دہلی، نائب صدر جگدیپ دھنکھڑ نے غلط معلومات، سنسنی خیزی اور ملک مخالف بیانات سے لاحق خطرات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے میڈیا سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ان خطرات کا مقابلہ کرنے کے لیے ٹیکنالوجی کا استعمال کریں۔

ہفتہ کو یہاں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مسٹر دھنکھر نے کہا کہ غلط معلومات اور سنسنی خیزی سے قوم کے تانے بانے کو نقصان پہنچتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ نائب صدر جمہوریہ نے کہا کہ ادارتی جگہ کو جمہوریت کے نگران کے طور پر کام کرنا چاہئے اور ٹیکنالوجی کے دور میں ذمہ دارانہ رپورٹنگ کی ضرورت ہے۔

About The Author

Latest News