سپریم کورٹ نے شہریت قانون کی دفعہ 6A کی درستی کو برقرار رکھا

سپریم کورٹ نے شہریت قانون کی دفعہ 6A کی درستی کو برقرار رکھا

 

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے جمعرات کو شہریت ایکٹ 1955 کے سیکشن 6-A کی آئینی جواز کو برقرار رکھتے ہوئے اسے چیلنج کرنے والی درخواست کو اکثریتی فیصلے کے ساتھ مسترد کر دیا۔
چیف جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ اور جسٹس سوریہ کانت، ایم ایم سندریش، جے بی پاردی والا اور منوج مشرا پر مشتمل ایک آئینی بنچ نے 4:1 کی اکثریت کے ساتھ قانونی دفعات کو چیلنج کرنے والی عرضی کو خارج کردیا۔
جسٹس پارڈی والا نے اکثریتی رائے سے اختلاف کیا۔

About The Author

Latest News